کالج آف فزیشن اینڈ سرجن پاکستان  کا  52 ویں کانووکیشن

11-12-2018 کالج آف فزیشن اینڈسرجن پاکستان کے 52 ویں کانووکیشن کی تقریب  میں 95 ڈاکٹرزمیں ایف سی پی ایس‘ایم سی پی ایس‘ڈی سی پی ایس اورایچ پی ای کے ڈپلومے تقسیم کئے گئے۔ کانووکیشن کے  مہمان خصوصی پروفیسر(ر) محمدرفیق خان تھے ۔ کالج آف فزیشن اینڈسرجن کےریجنل ڈائریکٹر...