نگراں وزیر اعظم پاکستان، آرمی چیف کا بلور ہاوس تعزیت کےلئے آمد

12-07-2018 نگراں وزیراعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصرالملک اور پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ پشاور بلورہاؤس پہنچ گئے اور ہارون بلور کی شہادت پراہل خانہ سے تعزیت کی۔ اس موقع پر نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور گورنر بھی بلور ہاؤس میں موجود تھے۔ یاد رہے کہ 10 جولائی کو...