by meezan_admin | Sep 17, 2019 | Sports
17-09-2019 سری لنکا کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی اور ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ بدھ سے نیشنل اکیڈمی لاہور میں شروع ہو گا۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ایک روزہ میچوں کی سیریز اس ماہ کی ستائیس تاریخ سے شروع ہو...
by meezan_admin | Sep 16, 2019 | Sports
16-09-2019 قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے سری لنکا کے خلاف سیریز کے تربیتی کیمپ کے لیے 20 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا، تمام کھلاڑی 18ستمبر بروز بدھ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں رپورٹ کریں گے۔ مصباح الحق 21 ستمبر بروز ہفتہ قذافی اسٹیڈیم لاہور...
by meezan_admin | Sep 7, 2019 | Sports
07-09-2019 سری لنکا کے مایہ ناز فاسٹ بولر لیستھ ملنگا نے انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ ہیٹ ٹرک کر کے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا، انہوں نے چار گیندوں پر چار وکٹیں لے کر نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف کینڈی میں کھیلی جانے والی تین میچوں کی ٹی ٹوینٹی...
by meezan_admin | Jun 21, 2019 | Sports
21-06-2019 انگلینڈ میں کرکٹ ورلڈ کپ کا اہم میچ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 23 جون کو کھیلا جائیگا۔ دوسری طرف ورلڈکپ میں آج ستائیسواں میچ میزبان انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ دونوں ٹیموں ایونٹ کا چھٹا ، چھٹا میچ کھیلیں گی، انگلینڈ نے...
by meezan_admin | Mar 29, 2019 | Sports
29-03-2019 پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا چوتھا ون ڈے آج دبئی میں کھیلا جا رہا ہے ۔ پانچ میچز پر مشتمل ہوم سیریز میں میزبان آسٹریلیا نے ابتدائی تین میچز اپنے نام کرکے سیریز میں 3 صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ہے۔ سیریز کے بقیہ 2 میچز میں کامیابی سمیٹ...