سی ایس ایس دو ہزار انیس کا امتحان چودہ فروری سے شروع ہوگا

28-11-2018 وفاقی پبلک سروس کمیشن کے زیر اہتمام سی ایس ایس 2019کا امتحان 14 فروری سے شروع ہو گا۔ کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق  سی ایس ایس کے امتحان میں حصہ لینے کیلئے درخواستیں 12دسمبر تک طلب کی  گئیں ہیں ۔  یادرہے کہ سی ایس ایس کا امتحان وفاقی سروس گروپوں...