سی ایس ایس دو ہزار سترہ کے امتحان کے حتمی نتائج کا اعلان

29-06-2018 وفاقی پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2017ءکے امتحان کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ نتائج کے مطابق امتحان میں کل 310 امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے جن میں سے 261 کو مختلف سروس گرو پوں میں گریڈ 17میں بھرتی کرنے کی سفا رش کی گئی ہے اورامیدواروں کو سروس گروپ...