کرنسی سمگلنگ کیس، ماڈل ایان علی کے تمام اثاثوں کی تفصیلات طلب

15-02-2019 کرنسی اسمگلنگ کیس میں عدالت نے ماڈل ایان علی کے تمام اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت کسٹم عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ کی سربراہی میں ہوئی۔ سماعت کے دوران ماڈل کے خلاف سماعت طویل عرصہ تک ملتوی کرنے کی استدعا کی گئی جوعدالت نے مسترد...