پشاور میں پاکٹ گائیڈز کی اشاعت اور فروخت پر پابندی عائد

26-03-2019 ڈپٹی کمشنر پشاور نے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع بھر  میں امتحانی مراکز کی دو سوگزاحاطے کے اندر ہر قسم کے لوگوں کے اکٹھا ہونے اور ضلع میں پاکٹ گائیڈز کی اشاعت اور فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔  یہ پابندیاں پشاور میں منعقد ہونے والے میٹرک کے سالانہ...