درجہ چہارم ملازمین کا ڈیمز فنڈ میں ایک دن کی تنخواہ دینے کا اعلان

21-07-2018 آل درجہ چہارم ملازمین سول سیکرٹریٹ پشاور نے ایک دن کی تنخواہ مہمند ڈیم اور دیا میر بھاشا ڈیم کیلئے دینے کا اعلان کیاہے ۔  اس حوالے سے  آل درجہ چہارم ملازمین ایسوسی ایشن کےکابینہ ممبران نے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا سے ملاقات کی اور صوبے کے تمام درجہ چہارم...