مادرملت فاطمہ جناح کا 51 واں یوم وفات آج منایا جارہا ہے

09-07-2018 مادرملت فاطمہ جناح کا 51 واں یوم وفات آج منایا جارہا ہے۔ مادرملت محترمہ فاطمہ جناح 31 جولائی اٹھارہ سو ترانوے کو کراچی میں پیدا ہوئیں، محترمہ فاطمہ جناح نے انگریز کے خلاف آزادی کی جنگ میں نہ صرف بانی پاکستان کا بھرپورساتھ دیا بلکہ وہ بے شماردوروں میں ان کی...