امیر حمزہ خان شنواری کی آج  25 برسی منائی جا رہی ہے

18-02-2019 پشتو کے معروف شاعر، ادیب اور افسانہ نگار امیر حمزہ خان شنواری کی آج  25 برسی منائی جا رہی ہے۔ حمزہ شنواری 1907 کو لنڈی کوتل میں ملک باز میر خان کے ہاں پیدا ہوئےتھے۔ بحیثیت مترجم امیر حمزہ خان شنواری نے رحمان بابا کی 204 غزلوں کا اردو جبکہ علامہ اقبال کے...