ڈیرہ اسماعیل خان، پولیس وین پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید

12-02-2019 ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی پولیس وین پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ پروا کی حدود میں ماھڑہ اڈہ کے قریب نامعلوم افراد نے پولیس وین پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ڈرائیور موقع پر ہی شہید ہوگیا ۔ایس...