سابقہ دشمنی پر تین افراد کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزمان پر جرم ثابت ہونے پر سزائے موت اور جرمانہ کی سزا

29-03-2019 ایڈیشنل اینڈ سیشن جج پشاور سعدیہ عندلیب نے سابقہ دشمنی پر تین افراد کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار دو ملزمان کو جرم ثابت ہونے کے بعد تین بار سزائے موت اور مجموعی طور پر 22لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی جبکہ دیگر 9ملزمان کو روپوش رہنے اور عدالت میں پیش نہ...

بے نامی اکاؤنٹس کے ملزم کو عدالت نے 5روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

18-03-2019 پشاور میں بے نامی اکاؤنٹس کے ملزم کوفاضل عدالت نے 5روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن  جج پشاور قاضی اعجاز الرحمان نےبے نامی اکاؤنٹس میں گرفتار ملزم فضل شنواری کو  عدالت میں پیش کیا گیا۔ایف آئی اے نے ملزم سے مزید تحقیقات...

جعلی شناختی کارڈ  بنوانے اور فوت شدہ سرکاری ملازم کی پنشن جعلی طریقے سے وصول کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم عبوری ضمانت مسترد

18-03-2019 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پشاور احسان اللہ قریشی نے جعلی شناختی کارڈ بنوانے اور فوت شدہ سرکاری ملازم کی پنشن جعلی طریقے سے وصول کرنے کے الزام میں ملوث ملزم کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج کردی جس پر متعلقہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ استعاثہ کے مطابق...

سکھ خاتون کو حبس بے میں رکھنے اور گھر سے چوری کرنے کے الزام میں گرفتار ملزمان کی ضمانت درخواست کی سماعت ملتوی

13-03-2019 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پشاور جہانگیر شاہ نے سکھ خاتون کو حبس بے میں رکھنے اور گھر سے سولہ تولنے سونا 2لاکھ روپے نقدی چوری کرنے کے الزام میں گرفتار ملزمان کی ضمانت کی درخواست کی سماعت ملتوی کردی ہے۔ استغاثہ کے مطابق ملزم جنید پر الزام ہے کہ اُس نے...

شوہر کو قتل کرنے والی خاتون کی درخواست ضمانت مسترد

11-03-2019 ایڈیشنل اینڈ سیشن جج پشاور تنویر اقبال نے شوہر کوقتل کرنے والی ملزمہ کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج کردی جس پر متعلقہ پولیس نے ملزمہ کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا ۔  استعاثہ کے مطابق ملزمہ پر الزام ہے کہ اس نے اپنے شوہر ظاہر شاہ کو افغان کالونی میں قتل کیا...