ڈسٹرکٹ پولیس کمپلینٹ آفس کا افتتاح کر دیا گیا

14-01-2019 پولیس ریفارمز کمیشن اور سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں ڈسٹرکٹ پولیس کمپلینٹ آفس کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق  وزیر اعلی سیکرٹریٹ اور آئی جی پی کے دفتر میں پہلے سے ہی شکایات سیل کام کر رہا ہے  تاہم نئے قائم...