ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کےلئے سینٹ کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

16-11-2018 سینیٹ میں امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ہے۔ چیئرمین  سینٹ کی صدارت میں ہونے والے سینٹ  اجلاس میں سینیٹر طلحہ محمود نے قرارداد پیش کی جس میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی قید پر تشویش کا...