صوبے کے مختلف اضلاع میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے

14-12-2018 خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے سے فوری طور پر کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق  آج صبح  بونیر، ملاکنڈ، سوات ، دیر، مردان ، بٹگرام اور صوابی سمیت مختلف اضلاع زلزلے کے...