اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منگل کو ہو گا 25-02-2019  اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منگل کو ہو گا جس میں 1263 میگا واٹ پاور پلانٹ کے لئے گیس کی فراہمی اور مرحوم ملازمین کے لئے گرانٹ کی مںظوری کا امکان ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت...