صوبائی  احتساب کمیشن کو ختم کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی گئی

22-11-2018 خیبرپختونخواحکومت نے صوبے میں کرپشن کے روک تھام کیلئے  صوبائی احتساب کمیشن کو ختم کرنے کی باقاعدہ منظوری دیدی ہے۔  صوبائی  محکمہ اطلاعات  کے مطابق احتساب کمیشن کوختم کرنے کی باقاعدہ منظوری دیدی گئی ہے۔ سمری آج  جمعرات کے روز کابینہ کے اجلاس میں پیش کی گئی...