الیکشن دو ہزار اٹھارہ ، تازہ ترین نتائج کے مطابق تحریک انصاف سب سے آگے

26-07-2018 الیکشن کمیشن کی جانب سے ابھی تک مکمل غیرسرکاری نتائج کااعلان نہیں ہوا تاہم  تازہ ترین نتائج کے مطابق قومی اسمبلی میں تحریک انصاف113حلقوں میں ، پاکستان مسلم لیگ نون کو64 میں جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی 43حلقوں میں برتری حاصل ہے۔ پنجاب اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ...

کل ملک بھر میں الیکشن دو ہزار اٹھارہ کےلئے پولنگ ہوگی ، سامان کی ترسیل جاری

24-07-2018 الیکشن 2018کے لیے انتخابی میدان کل سجے گا جس کے لئےپولنگ کے سامان کی ترسیل جاری ہے۔بیلٹ پیپرز سمیت دیگر سامان فوج اور پولیس کی نگرانی میں پولنگ اسٹیشنز تک پہنچایا جا رہا ہے ۔  الیکشن کمیشن کا کہناہے شہری علاقوں میں سامان کی ترسیل کا کام آج شام سے پہلے مکمل...

عام انتخابات کے موقع پر پچیس جولائی کو صوبے کی عدلیہ میں عام تعطیل کا اعلان

23-07-2018 پشاور ہائی کورٹ سمیت صوبے کے تمام عدالتوں میں پچیس جولائی کو عام تعطیل ہوگی ۔ رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ نے پچیس جولائی کو عام انتخابات دو ہزار اٹھارہ  کے سلسلہ میں  پشاور...

عام انتخابات کیلئے ایمرجنسی کنٹرول روم کاقیام

20-07-2018  نگراں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ دوست محمد خان نے 12جولائی سے 27جولائی 2018ء مدت کے دوران یا عام انتخابات میں ایک ایمرجنسی کنٹرول روم قائم کر دیا ہے ۔ جو ہر قسم کی سرگرمیوں/معلومات اور ہنگامی صورتحال کے دوران رابطہ رکھے...

انتخابی انتظامات حتمی مراحل میں ، انتخابی سامان کی ترسیل شروع ، بیلٹ پیپرز کی چھپائی مکمل

18-07-2018 پچیس جولائی کیلئے انتخابی انتظامات حتمی مراحل میں پہنچ گئے اور انتخابی سامان کی ترسیل شروع ہوگئی جبکہ بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام مکمل ہوگیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی سامان میں انتخابی فہرستیں پولنگ کے دن ااستعمال ہونے والے تھیلے ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے...