الیکشن ایکٹ دو ہزار سترہ میں ترمیم کا آرڈیننس جاری

28-07-2018 صدر مملکت ممنون حسین نے الیکشن ایکٹ 2017ء میں ترمیم کا ایک آرڈیننس جاری کیاہے جس میں انتخابات سے متعلق شکایات اور اپیلیں سننے کیلئے بنچوں کی تعداد میں اضافہ کیاگیاہے۔ اس آرڈیننس کے تحت الیکشن کمیشن ایکٹ2017ء کی دفعہ چھ میں ترمیم کی گئی ہے جس میں الیکشن...