بے نامی جائیداد کا جرم ثابت ہونے پر ایک سے 7 سال قیدہو گی

20-03-2019 ایف بی آر نے بے نامی جائیداد قانون کے فوری اطلاق کے بعد مجوزہ اقدامات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہےکہ بے نامی جائیداد کا جرم ثابت ہونے کے بعد نامزد ملزمان کے خلاف فوجداری قانون کے تحت کارروائی کرکے انھیں ایک سال سے سات سال قید کی سزا دی جاسکے گی۔ ایف بی آر کے...