ایف بی آر نے تنخواہ دار طبقے کےلئے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی ٹیکس آسان ایپ جاری

16-09-2019 ایف بی آر نے تنخواہ دار طبقے کیلئے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی ٹیکس آسان ایپ جاری کر دی ہے۔ ایف بی آر ترجمان کے جاری کردہ  ایک بیان  میں بتایا گیا ہے کہ ٹیکس آسان ایپ سے بغیر کسی دشواری کے ٹیکس گوشوارے جمع کروائے جا سکیں گے۔  ایف بی آر نے تمام لوگوں سے...

ایف بی آر کے دفاتر آج کھلے رہیں گے

29-12-2018 ٹیکس دہندگان کو ٹیکسوں کی ادائیگی میں سہولت دینے کے لئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے تمام دفاترآج معمول کے اوقات کار کے مطابق کھلے رہیں گے۔ ایف بی آر کے مطابق تمام دفاتر کل بھی  رات دس بجے تک کھلے رہیں...

انکم ٹیکس ریٹرن آج رات بارہ بجے تک جمع کرائے جا سکتے ہیں

17-12-2018 انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آج  آخری  تاریخ ہے۔  ایف بی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 2 روز کی توسیع کردی گئی تھی اور اب آج  آخری تاریخ  ہے اور  انکم ٹیکس دفاتر رات بارہ بجے تک کھلے رہیں گے...

ریجنل ٹیکس دفاتر اور کارپوریٹ ریجنل ٹیس دفاتر آج جمعہ اور کل ہفتے کی رات آٹھ اور دس بجے تک کھلے رہیں گے

14-12-2018 ریجنل ٹیکس دفاتر آج اور کل رات دس بجے تک کھلے رہیں گے ۔ رپورٹس کے مطابق چیئرمین ایف بی آر نے ملک بھر کے ان لینڈ ریونیو کے چیف کمشنروں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ چونکہ سالانہ آمدن ٹیکس گوشوارے بمعہ ٹیکس جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 دسمبر ہے اور 15 دسمبر بروز...

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

01-12-2018 فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع  کرتے ہوئے 15 دسمبر مقرر کردی ہے۔ ایف بی آر میں انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 نومبر تھی، حکومت نے تاریخ میں مزید اضافہ نہ کرنے کا اعلان کیا تھا...