فیڈرل سروس ٹریبونل کا ای کورٹ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ

26-06-2019 فیڈرل سروس ٹر یبو نل نے وفاقی سرکاری ملازمین کی اپیلوں کی سماعت کو بہتر بنانے کے لئے ای کورٹ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کیاہے ۔ فیڈرل سروس ٹربیونل کی جانب سے جاری ہونے والے ایک اعلامیہ  کے مطابق  آئندہ ملازمین کے اپیلوں پر کم سے کم وقت میں فیصلہ جاری کرنے...