ایف آئی ایچ چیمپئنز ٹرافی کے لیے حتمی 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان

19-06-2018  ایف آئی ایچ چیمپئنز ٹرافی کے لیے حتمی 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ رواں ماہ ہالینڈ کے شہر بریڈا میں شیڈول آیف آئی ایچ چیمپئینز ٹرافی کے لیے پاکستان کی 18رکنی حتمی ٹیم کو فائنل کرلیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق گول کیپر مظہر عباس ٹیم میں جگہ برقرار...