سابق وزیرخزانہ سحاق ڈار اور ان کی اہلیہ کے سفارتی پاسپورٹ منسوخ

10-09-2018  آمدنی سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں اشتہاری اور مفرور ملزم سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور ان کی اہلیہ کے پاسپورٹ منسوخ کردیئے گئے۔ قانون کے مطابق اسحاق ڈار اپنا عہدہ چھوڑنے کے30 دن کے اندر سفارتی پاسپورٹ واپس کرنے کے پابند تھے تاہم پاسپورٹ مقررہ مدت...