بھارتی جارحیت کا جواب دیا جائے گا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

26-02-2019 وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کا جواب دیا جائے گا۔ اسلام آباد میں وزیر دفاع پرویز خٹک اور وزیر خزانہ اسد عمر کے ہمراہ میڈیا بریفنگ کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کئے...