غوری مزائل سسٹم کے ٹریننگ لانچ کا کامیاب تجربہ

09-10-2018 پاکستان نے غوری میزائل سٹم کے ٹریننگ لانچ کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق تجربے کا مقصد آرمی اسٹرٹیجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل اور ٹیکنکل تیاری تھا۔  آئی ایس پی آر کےمطابق غوری بیلسٹک میزائل 1300 کلومیٹر فاصلے تک روایتی اور...