وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کو عبوری صوبے کا درجہ دینے کا فیصلہ کرلیا

29-11-2018 وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کو عبوری صوبے کا درجہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق گلگت بلتستان کو عبوری صوبے کا درجہ دینے کی منظوری وفاقی کابینہ دے گی۔رپورٹ کے مطابق وزارت امور کشمیر نےسمری تیار کرلی،جو کل وفاقی کابینہ میں پیش کی جائے گی۔ عبوری صوبے...