اوپن ایشین ٹور گالف چمپئن شپ آج کراچی گالف کلب میں شروع

11-10-2018 اوپن ایشین ٹورگالف چمپئن شپ آج کراچی گالف کلب میں شروع ہو گئی ہے ۔ چاروزہ 72ہول چمپئن شپ میں آسٹریلیا ، آسٹریا، بنگلہ دیش، انگلینڈ، بھارت، انڈونیشیا، سپین، جنوبی افریقہ، تھائی لینڈ، فلپائن، سویڈن، سنگاپور،کوریا، امریکہ اوربعض دیگرممالک کے پیشہ ور کھلاڑی حصہ...