ضلع خیبر میں این ایچ اے ٹول پلازہ پر ٹیکس کی وصولی فوری روکنے کے احکامات

18-01-2019 گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نے قبائلی ضلع خیبر میں این۔ایچ اے ٹول پلازہ پر ٹیکس کی وصولی فوری روکنے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔ گورنر خیبر پختونخوا کا اس ضمن میں کہنا تھا کہ ضم شدہ قبائلی علاقوں میں حکومت نے پانچ سال تک کیلئے ہرقسم کے ٹیکس سے چھوٹ دے رکھی ہے...

گورنرخیبر پختونخوانے صوبائی اسمبلی اجلاس کل طلب کرلیا

10-10-2018 گورنر خیبر پختونخوا نے صوبائی اسمبلی کااجلاس کل  جمعرات سہ پہر تین بجے خیبر پختونحوا اسمبلی کی عمارت خیبر روڈ پشاور کینٹ میں طلب کیا ہے۔  اس امر کا اعلان سیکرٹری صوبائی اسمبلی حکومت خیبر پحتونخوا کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں...