سرکاری سکیم کے تحت عازمین حج کی پہلی پرواز  پندرہ جولائی سے متوقع

02-07-2018 سرکاری سکیم کے تحت عازمین حج کی پہلی پرواز کی سعودی عرب روانگی پندرہ جولائی کو متوقع ہے ۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق حج آپریشن پندرہ اگست تک جاری رہے گا ، ابتدائی طور پر حج فلائٹ آپریشن کے پہلے پندرہ روز کےلئے پروازیں براہ راست مدینہ منورہ جبکہ آخری پندرہ...