سرکاری سکولوں میں رواں تعلیمی سال کی دوسری داخلہ مہم آج پشاور سے شروع

14-09-2018 خیبر پختونخوا کے سرکاری سکولوں میں رواں تعلیمی سال کی دوسری داخلہ مہم آج پشاور سے شروع ہوگئی ہے۔ سال بھر کیلئے8لاکھ سے زائد بچوں کو سکولوں میں داخلہ دینے کا ہدف رکھا گیا تھا جس میں محکمہ تعلیم نے اب تک ساڑھے 6لاکھ سے زائد بچوں کو سرکاری سکولوں میں واپس لانے...