پاکستان سمیت دنیا بھر میں سکونت کا عالمی دن

01-10-2018  پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سکونت کاعالمی دن منایاجارہاہے جس کامقصد ہمارے قصبوں اورشہروں کی حالت اور سب کے لئے مناسب رہائش کے بنیادی حق کواُجاگرکرناہے۔ اس سال دن کاموضوع  ”شہری علاقوں سے ٹھوس فضلے کوٹھکانے لگانا ” ہے  رپورٹس کے مطابق شہروں اور...