تبلیغی جماعت کےا میر حاجی محمد عبد الویاب رائے ونڈ میں سپرد خاک

19-11-2018 تبلیغی جماعت کے امیر حاجی محمد عبدالوہاب کی نماز جنازہ ادا ئیگی کے بعد انہیں رائے ونڈ میں سپرد خاک کردیا گیا۔ تبلیغی جماعت کے تیسرے امیر حاجی عبدالوہاب جوہر ٹاؤن لاہور کے نجی اسپتال میں زیر اعلان تھے جہاں دوران علاج خالق حقیقی سے جا ملے۔ مرحوم کی عمر 95...