پشاور سے پہلی حج پرواز چودہ جولائی کو سعودی روانہ ہوگی

13-07-2018 باچا خان ایئرپورٹ پشاور سے پہلی خصوصی حج پرواز چودہ جولائی کو پشاور سے سعودی عرب کےلئے روانہ ہوگی ۔ عازمین حج کی روانگی کے دوران پیش ہونے والے ممکنہ مشکلات کو بروقت نمٹانے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں بتایا گیا کہ امسال خیبر پختونخوا سے اکتیس ہزار عازمین حج...