سرکاری حج سکیم کے تحت عازمین حج کےلئے بائیومیٹرک چھ اپریل سے شروع ہوگی

01-04-2019 سرکاری حج سکیم کے تحت سعودی عرب روانہ ہونے والے زائرین کیلئے بائیو میٹرک 6اپریل سے شروع ہو گی جبکہ پرائیوٹ حج سکیم کے بائیو میٹرک رمضان المبارک کے بعد ہو نگے  اور بائیو میٹرک کی سہولت ملک بھر میں موجود 28 سعودی ویزہ سنٹر وں پر میسر ہو گی ۔ ترجمان وزارت...

سرکاری سکیم کےلئے حج درخواستیں نو مارچ تک وصول کی جائیں گی

06-03-2019 وفاقی وزارت مذہبی امور کے مطابق ایک لاکھ 74 ہزار 821 حج درخواستیں موصول ہوئی ہیں ۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ سرکاری سکیم کے لئے حج درخواستیں 9 مارچ تک وصول کی جائیں گی۔ سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی 11مارچ کو ہوگی۔ یاد رہے کہ ملکی صورتحال کے پیش...