حج درخواستوں کی آج سے وصولی شروع

25-02-2019 سرکاری سکیم کے تحت بنکوں کی نامزدبرانچوں نے آج سے حج درخواستوں کی وصولی کا عمل شروع کردیاہے۔ عازمین حج آئندہ ماہ کی چھ تاریخ تک اپنی درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق اس سال دو لاکھ پاکستانی عازمین فریضہ حج ادا کریں گے۔ سرکاری سکیم کے...