سرکاری سکیم کے تحت حج پر جانے والوں کے لئے قرعہ اندازی کر دی  گئی

13-03-2019 وزارت مذہبی امور نے سرکاری سکیم کے تحت حج پر جانے والوں کے لیے قرعہ اندازی کردی ہے ۔ رواں سال سر کاری سکیم کے تحت ایک لاکھ 7 ہزار 526 خوش نصیب فر یضہ حج ادا کرینگے جبکہ  قرعہ اندازی کے ذ ریعے 90924 کا انتخاب کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق...

سرکاری حج سکیم کے تحت حج درخواستوں کی قرعہ اندازی

12-03-2019 سرکاری حج سکیم کے تحت قرعہ اندازی آج ہو رہی ہے۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس سال سرکاری حج سکیم کے لیے وزارت کو مجموعی طور پر 2 لاکھ 16 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوئی ہیں جبکہ آج وزارت مذہبی امور میں حج درخواستوں کی قرعہ اندازی کی جائے...

سرکاری حج اسکیم کے تحت عازمین کے انتخاب کے لئے قرعہ اندازی کل منگل کو ہوگی

11-03-2019 سرکاری حج اسکیم کےتحت حج درخواستوں کی وصولی کے بعد عازمین کے انتخاب کے لیے قرعہ اندازی کل منگل کو  کی جائے گی۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سرکاری حج اسکیم کی قرعہ اندازی کل وزیرمذہبی امور نورالحق قادری کریں گے۔ ترجمان کے مطابق رواں سال حج کے...