ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ، سیمی فائنلزکا آغاز آج سے ہو رہا ہے ۔

15-12-2018 ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ اپنے فائنل فور مرحلے میں پہنچ گیا، ایونٹ کے سیمی فائنلزکا آغاز آج سے ہو رہا ہے ۔ بھارت میں جاری دنیائے ہاکی کے سب سےبڑے ایونٹ کے اب آخری  میچز باقی ہیں پاکستانی وقت کے مطابق شام پونے 5 بجے ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل انگلینڈ اور بیلجئم...