آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی پہلے تین پوزیشن رینکنگ

09-07-2018 آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے۔ نئی رینکنگ کے مطابق  آسٹریلوی کھلاڑی ایرون فنچ  پہلی پوزیشن  پر جبکہ قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز فخر زمان اپنی شاندار کارکردگی اور ٹرائی سیریز میں دھواں دھار بلے بازی کی وجہ سے دوسری پوزیشن حاصل کرنے میں...