آئی سی سی ویمن کرکٹ چمپئین شپ کےلئے پاکستانی سکوارڈ کا اعلان

17-01-2019 آئی سی سی ویمن کرکٹ چیمپئن شپ کیلئے پاکستان کی بیس رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ اعلان کے مطابق  بسمہ معروف کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔اسی طرح سابق کپتان ثنا میر اور جویریہ خان بھی ٹیم کا حصہ ہیں جبکہ  تربیتی کیمپ سترہ جنوری سے کراچی میں شیڈول ہے۔  دوسری...