پاکستان ویمن ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز جیت لی

  12-02-2019  پاکستان ویمن ٹیم نے تیسرے ایک روزہ میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر مہمان ٹیم کے خلاف پہلی بار ون ڈے سیریز اپنے نام کر لی ہے۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے ویسٹ انڈیز ویمن کو 4 وکٹ سے شکست دی۔ ویسٹ انڈین ویمن ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے  159...