آئی سی سی نے ویمنز ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے

19-02-2019 آئی سی سی نے ویمنز ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف آئی سی سی ویمنز ون ڈے چیمپئن شپ میں شاندار کامیاب کی بدولت پاکستانی پلیئرز کو بھی رینکنگ میں خوب ترقی ملی ہے۔ سیریز میں 2-1 کی فتح میں اہم کردار ادا کرنے والے سدرہ امین کو 36 درجے...