آئی سی سی نے ویمن ٹی 20 کی تازہ رینکنگ جاری کر دی

12-02-2019  آئی سی سی نے ویمن ٹی 20 کی تازہ رینکنگ جاری کر دی ہے۔ رینکنگ کے مطابق کیوی بلے باز سوزی بیٹس پہلے نمبر پر برقرار ہیں، ویسٹ انڈیز کی ڈینڈرا ڈوٹن 2 درجے ترقی کر کے تیسرے نمبر پر پہنچ گئیں، پاکستان کی بسمہ معروف 3 درجہ ترقی کرکے 15 نمبر کی بلے باز بن گئیں۔...