آئی سی سی ورلڈ کپ ، آسٹریلیانے انگلینڈ کو ہراکر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی

26-06-2019 آئی سی سی ورلڈ کپ2019ء کے 32ویں میچ میں آسٹریلیا نے روایتی حریف انگلینڈ کو 64رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا پوائنٹس ٹیبل پر 12پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست  اور وہ سیمی فائنل کے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن چکی ہے۔ لارڈز کے تاریخی میدان پر کھیلے گئے میچ میں...

آئی سی سی ورلڈ میزبان انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان میچ جاری

25-06-2019 آئی سی سی ورلڈکپ 2019 میں آج میزبان انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان میچ جاری ہے ۔ ‌ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر دفاعی چمپئن آسٹریلیا کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ آسٹریلوی ٹیم ایونٹ میں اب تک 6 میچز کھیل چکی ہے اور ایک میچ میں شکست کے بعد...

آئی سی سی ورلڈ کپ دو ہزار انیس کی ٹرافی جمعرات کو پاکستان پہنچے گی

01-10-2018 آئی سی سی عالمی کپ دوہزار انیس کی ٹرافی جو مختلف ملکوں میں لے جائی جارہی ہے جمعرات کو لاہور پہنچے گی اور آٹھ روز تک پاکستان میں رہے گی۔  پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پہلے مرحلے میں ٹرافی قذافی سٹیڈیم لائی جائے گی جہاں اس کی نقاب کشائی کی جائے گی۔ بعد میں...

آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کیلئے 148 ممالک سے 25 لاکھ شائقین کا آن لائن ٹکٹ کی درخواست

14-09-2018 آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کیلئے 148 ممالک سے 25 لاکھ شائقین نے آن لائن ٹکٹ کی درخواست دے دی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق 16 جون کو پاک بھارت میچ  دیکھنے والوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ خوش نصیبوں کو قرعہ اندازی کے ذریعے ٹکٹیں ملیں گے۔ عالمی کپ کے ابتدائی...