جعلی اکاونٹس کیس میں پچانوے افراد کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد

09-10-2018 وفاقی وزارت داخلہ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں95 افراد کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی ہے اور ان میں سے 78 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر ڈال دئیے گئے ہیں۔  رپورٹس کے مطابق  ایف آئی اے کی طرف سے 17 افراد کے نام عبوری شناختی فہرست یعنی سٹاپ لسٹ پر...