برداشت کاعالمی دن آج منایا جارہا ہے۔

16-11-2018  پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج برداشت کا دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کا مقصد دنیا کی مختلف ثقافتوں کے درمیان برداشت احترام تعریف و تعاون کو فروغ دینا ہے۔ برداشت ،رواداری اور باہمی عزت و احترام وہ انسانی اقدار اور جذبےہیں جو کسی بھی معاشرے میں امن اورآشتی کی...