دنیا بھر میں آج مردوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔

19-11-2018 دنیا بھر میں ’انٹر نیشنل مینز ڈے‘ یعنی کہ مردوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے ، اس دن کو منانے کا آغاز سال 1999سے کیا گیا۔ اس دن کو منانے کا مقصد مردوں اور بچوں کی صحت پرفوکس کرنا اور صنفی تعلقات بہتر بنانا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ مردوں کا دن منانے کا مقصد صنفی...