by meezan_admin | Sep 17, 2019 | News
17-09-2019 اسلام آباد ہائی کورٹ میں دارالحکومت اسلام آباد میں حکومت کی جانب شاپنگ بیگز پر پابندی کے خلاف رٹ پٹیشن دائر کر دی گئی ہے ۔ درخواست گزار افتخار احمد،محمد عثمان سمیت دیگر شہریوں کی جانب سے دائر درخواست میں وزارت قانون و انصاف، وزارت موسمیاتی تبدیلی اور...
by meezan_admin | Sep 16, 2019 | News
16-09-2019 العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف اور نیب کی سزا وں کے خلاف اپیلوں پر پیپر بکس کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے اور العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت 18 ستمبر کو ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کے خلاف اسلام آباد...
by meezan_admin | Sep 13, 2019 | News
13-09-2019 اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کی نااہلی کے لئے دائر درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے الیکشن کمیشن اور وزارت قانون سے دو ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔ اینکر پرسن سمیع ابراہیم کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر...
by meezan_admin | Sep 13, 2019 | News
13-09-2019 چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے الیکشن کمیشن کے دو نئے اراکین کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر صدر مملکت کے سیکرٹری ، وزیر اعظم اور وزارت پارلیمانی امور کو فوری جواب جمع کرانے کے احکامات جاری کر دیئے ۔ فاضل عدالت نے حکم دیا کہ یہ فوری...
by meezan_admin | Sep 7, 2019 | News
07-09-2019 اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے درخواست مسترد کردی ہے۔ اس حوالے سے تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے۔...