جج ویڈیو سکینڈل کیس،جج شائستہ کنڈی کی سماعت سے معذرت

07-09-2019 اسلام آباد کی سیشن کورٹ کی جج شائستہ کنڈی نے جج ویڈیو سکینڈل کی سماعت سے معذرت کرلی اور کیس دوسرے جج کو ارسال کردیا۔ اسلام آبادکی مقامی عدالت میں جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کی سماعت ہوئی،ایف آئی اے کی ٹیم نے تینوں ملزموں ناصر جنجوعہ ،خرم یوسف اور غلام جیلانی...