اسلام آباد یونائیٹڈنےانعام کے20ہزار ڈالر آصف علی کو  دے دی

20-03-2019 اسلام آباد یونائیٹڈ نے اسپرٹ آف کرکٹ ایوارڈکی رقم بیس ہزار ڈالرز مڈل آرڈر بیٹسمین آصف علی کو عطیہ کردی ہے۔  اسلام آباد یونائٹیڈ ٹیم کے مالک علی نقوی کا کہنا ہے کہ یہ رقم آصف علی کو  کراچی میں کینسر سے لڑنے والی اس کی  بچی کے علاج کے اخراجات کے لئے دی...